: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔30مئی(اعتماد نیوز)راجیہ سبھا کے ارکان کو آج لاٹری کے ذریعہ
منتخب کیا گیا۔ چنانچہ تلنگانہ کے راجیہ سبھا ارکان کی حیثیت سے
کے وی پی رام چندر راؤ
سی ایم رمیش
وی ہنمنت راؤ
جی سدھا رانی
آر انند بھاسکر
پی گووردھن ریڈی
گریکی پاٹی کو
منتخب کیا گیا۔
جبکہ آندھرا پردیش کے راجیہ سبھا ارکان کو قعرہ اندازی کے ذریعہ
سجنا چودھری
کیشو راؤ
ایم اے خان
دیویندر گوڑ
چرنجیوی
جئے رام رمیش
جے ڈی سیلم
سبی رامی ریڈی
دیویندر گوڑ
رینوکا چودھری
سیتا راما لکشمی کو منتخب کیا گیا۔